چاٹ والا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سہ پہر کے ناشتے کی چٹ پٹی چیزیں بنانے والا پیشہ ور نیز عام طور پر چاٹ بیچنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سہ پہر کے ناشتے کی چٹ پٹی چیزیں بنانے والا پیشہ ور نیز عام طور پر چاٹ بیچنے والا۔